نو مئی مقدمہ، شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد اور دیگر پر فرد جرم عائد
فائل:فوٹو
لاہور: 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں فاضل جج…