ڈالراس وقت نفع کے لیے خریدنا گناہ ہے، مفتی تقی عثمانی

فائل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈالر کی موجودہ صورتحال پر مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے موجودہ صورت حال میں نفع کمانے کے لیے ڈالر خریدنا ملک کے ساتھ بے وفائی اور ذخیرہ اندوزی کی بنا پر گناہ ہے۔ آج (منگل) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے

آسٹرین خاتون کاحجاب میں پارلیمنٹ سےخطاب،حجاب پابندی پراحتجاج

ویانا (نیٹ نیوز) حجاب پر پابندی کے خلاف اسٹرین خاتون نے حجاب پہن کر اپنے ساتھیوں سے سوال کیا کہ ’حجاب سے کچھ بدل گیا، کیا میں اب رکن پارلیمنٹ مارتھا بیسمین نہیں رہی‘؟ آسٹریا میں پارلیمنٹ کی اکثریت کی عدم موافقت کے باوجود پرائمری اسکولوں

پولینڈ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

وارسا( نیٹ نیوز) پولینڈ میں خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ہے، بچوں میں چار لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہیں۔ اس حوالے سے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے شہر کراکو کے یونیورسٹی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

’’فلم سات دن محبت اِن‘‘نیٹ فلکس پر ریلیز

لاہور (ویب ڈیسک) ”فلم سات دن محبت ان“ کو نیٹ فلکس پر ریلیز کر دیا گیا۔ اس حوالے سے خبر رساں ادارے کے مطابق کیک کے نیٹ فلیکس پر پریمئر کے بعد ماہرہ خان اور شہریار منور صدیقی کی فلم ”سات دن محبت ان“ کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کر دیا گیا

کٹھ پتلی اور جعلی وزیراعظم کو نہیں مانتی: مریم نواز

اسلام آباد(زمینی حقائق )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ جعلی اور کٹھ پتلی وزیراعظم کو نہیں مانتی کیونکہ یہ اس کرسی کی بھی توہین ہے۔ مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شرکت کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

کم از کم اجرت20ہزار، پٹرول قیمت واپس کی جائے، شاہد خاقان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن نے عید کے بعد مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ملک گیر رابطہ مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔ احسن اقبال اور طلا ل چوہدری کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اگر حکمران

چاند دیکھنے کیلئے قمری کلینڈر تیار، مفتی منیب اور پوپلزئی کو بھی دعوت

اسلام آباد(زمینی حقائق)چاند دیکھنے کیلئے قمری کیلنڈرپانچ سال کے لئے تیار کرلیاگیا ، مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہباب پوپلزئی کونظارا کرنے کی دعوت دے دی۔ بتایا جاتاہے کہ پانچ سال بعد قمری کیلنڈر دوبارہ جائزہ لیا جائے گا ،وزارت سائنس اینڈ

امریکی صدر نے ایران کو ختم کرنے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو باضابطہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں امریکی صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر وہ جنگ چاہتا ہے تو یہ اس کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہوگا۔ امریکا اور ایران کے

نواز شریف کی ایک بار پھر سزا معطلی کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا معطلی کے لیے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ گزشتہ سال احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال