بھارت سے اب مذاکرات نہیں ہوسکتے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے پاکستان نے ہمیشہ دوطرفہ مذاکرات کی حمایت کی لیکن اب بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ

برطانوی پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف لندن سمیت کئی شہروں احتجاجی مظاہرے

لندن(ویب ڈیسک) ملکہ برطانیہ نے گزشتہ روز وزیراعظم بورس جانسن کے مشورے پر برطانوی پارلیمنٹ کو 10 ستمبر سے 14 اکتوبر تک کےلیے عارضی طور پر معطل کردیا ہے جس پر لندن سمیت کئی برطانوی شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ برطانیہ کے

ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں کو دھوکہ دے رہا ہے۔شیخ رشید

راولپنڈی(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے ٹرمپ پاکستان اور بھارت دونوں کو دھوکہ دے رہا ہے۔ ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ مودی نے غلط کام کیا وہ بھارت اور دنیا کو گمراہ کرنے

پاکستان کابیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاکستان نے زمین سے زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آرکے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ غزنوی میزائل 290 کلومیٹر تک وار ہیڈ لے جانے کی

وزیراعظم کافرانسیسی صدر، اردن کے شاہ سے رابطہ، مقبوضہ کشیمرکی صورتحال سے آگاہ کیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے فرانس کے صدر میکرون اور اردن کے شاہ عبداللہ سے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور کرفیو میں پھنسے مظلوم کشمیریوں کی حالتِ زار سے متعلق آگاہ کیا۔ عالمی سربرہان سے گفتگو کرتے ہوہے

باکسر عامرخان کے بعد کشمیریوں سے یکجہتی کےلیے شاہدآفریدی بھی میدان میں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارتی ظلم و جبر کے شکار کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ دودن قبل پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بھی کشمیریوں سے اظہار

کاروبار میں حائل غیرضروری قوانین اور قواعد و ضوابط ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں کاروبار میں حائل غیرضروری قوانین اور قواعد و ضوابط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا،اجلاس میں کاروبار میں رکاوٹ ڈالنے والے بیوروکریسی

کشمیر بنے گا پاکستان‘ یوم دفاع تقریبات کا حصہ ہو گا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(زمینی حقائق) یومِ شہدا و دفاع منانے سے متعلق تقریب کی تفصیلات جاری کردی گئیں، ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ تقریبات کا حصہ ہو گا۔ آئی ایس پی آر میں یومِ شہدا و دفاع 2019 سے متعلق کانفرنس ہوئی جس میں میجر جنرل آصف غفور نے تقریب کے

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوئے توتاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی،شیخ رشید

راولپنڈی(زمینی حقائق) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے نہ ہوئے تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی اور اکتوبرنومبرمیں پاک بھارت جنگ دیکھ رہا ہوں۔ یکجہتی کشمیر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمیں اقوام متحدہ کی

بھارت کے لئے فضائی حدود بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے وزیراعظم کے جنرل اسمبلی میں ملاقاتوں کا شیڈول طے کر رہے ہیں، وزیراعظم کشمیر کا مقدمہ بڑے ٹھوس انداز میں جنرل اسمبلی میں رکھیں گے۔ اسلام آباد میں نادرا ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے