اللہ تعالی عمران خان سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے،شاہد آفریدی
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے عمران خان نے اسلام ، پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ بڑے جرات مندانہ طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کیا۔
لاہورمیں کپڑے والے ایک برانڈ کی آوٹ لٹ پر افتتاح کے موقع پر گفتگو!-->!-->!-->…