کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق
اسلام آباد (ویب ڈیسک) کوسٹل ہائی وے پر بزی لک کے قریب مسافر کوچ الٹنے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے 11زخمی ہیں۔
اس حوالے سے ریسکیو ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع حب میں کوسٹل ہائی وے بزی لک کے قریب پسنی سے کراچی جانے والی مسافر کوچ!-->!-->!-->…