جے یو آئی کا ڈیڈ لائن میں توسیع اورآل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی ف نے کارکنوں کے مطالبے پر آگے جانے کے بر عکس ڈیڈ لائن میں ایک دن کی توسیع کرتے ہوئےکسی بھی حتمی اقدام کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز ہے

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہوگیا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹی20 میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہو گیا. سڈنی میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم نے بارش کے باعث میچ 15 اوورز تک محدود کرنے کے باعث آسٹریلوی ٹیم کو

اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر غور کیا جا سکتا ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے جب تک پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے جان نہیں چھٹتی ہم میدان میں رہیں گے، کارکن آ گے جانا چاہتے ہیں. اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکا سے

ڈی چوک جانے پر مشاورت کےلیے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب

فوٹو:فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مولانا فضل الرحمٰن نے کل آزادی مارچ کا فیصلہ کارکنوں کے ہاتھ میں دیا تھا لیکن آج مشاورت کے لیے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے. یہ اجلاس جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم

مولانا کی دھمکی، حکومت بھی ڈٹ گئی، ڈیڈ لائن سے قبل مزاکرات سے انکار

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مولانا فضل الرحمان کی طرف سے معاہدے کی خلاف ورزی کے عندیہ کے بعد حکومت بھی ڈٹ گئی، وزیراعظم عمران خان کو استعفے کے لیے دی گئی 2 روزہ مہلت ختم ہونے سے قبل اپوزیشن سے مذاکرات کرنے سے انکار کر

ملکی امن کو نقصان کی اجازت نہیں دیں گے، ترجمان پاک فوج

فوٹو: فائل راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مولانا فضل الرحمان کی نام لئے بغیر اداروں پر تنقید اور ڈیڈ لائن پر ترجمان پاک فوج کا ردعمل سامنے آیاہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور نے مولانا فضل

فرض کریں عمران خان استعفیٰ دے دیں

محبو ب الرحمان تنولی فرض کریں مو لانا کے آزادی مارچ کے دباو پر وزیراعظم عمران خان مستعفی ہوجاتے ہیں۔۔ حکومت گر جاتی ہے۔۔تو پھر آگے کیا ہوگا؟ کسی کے پاس کوئی پلان ہے ؟ وہ معیشت جو ایک با اثروزیراعظم اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے باوجود پاوں پر

خواتین کا پینڈال میں داخلہ ناجائز، مولانا کی سفارش پر جائز

فوٹو: ٹویٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جے یو آئی ف کے جلسہ گاہ میں خواتین رپورٹرز اور اینکرز کو پنڈال میں داخلے سے روک دیا گیا ۔ آزادی مارچ کے اجتماع میں سکیورٹی و انتظام پر مامور افراد نے خواتین کو یہ کہہ کر پنڈال میں داخلے

فضل الرحمان کی وزیراعظم کے استعفیٰ کیلئے3دن کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کیلئے 3 دن کی مہلت دے دی، کہتے ہیں سننے والے سن لیں تین دن بعد فیصلہ عوام کریں گے۔ اسلام آباد میں آزادی مارچ کا جلسہ ایچ 9

آزادی مارچ کا جلسہ جاری،تبدیلی اب آئے گی، شہباز شریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جے یو آئی ف کا آزادی مارچ کا جلسہ شروع ہو چکاہے اسفند یار، محمود اچکزئی اور شہبازشریف خطاب کرچکے دیگر مقررین شرکاء سے خطا ب کررہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے