شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہبازکی پیشی کیلئے اشتہارات آویزاں
لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کے اشتہارات آویزاں کردیئے،نیب کے اشتہار میں نصرت شہباز کو 11 نومبر تک احتساب عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
قومی احتساب بیورو کی طرف سے!-->!-->!-->!-->!-->…