’’سٹیو جابز کے آخری الفاظ ‘‘
کچھ عرصہ قبل مجھے سٹیو جابزکے آخری الفاظ کے ٹائٹل کے ساتھ ایک ویڈیو دیکھنے کو ملی جس نے بے حد متاثر کیا جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں سٹیو جابز کا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں کی پہلی اور بہت محدود صف میں ہوتا تھا اور اُس نے اپنی 56 سالہ!-->…