کسی ڈکٹیٹر نے نہیں پالا، اپنے قدموں پر اس منصب تک پہنچا، عمران خان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) نومنتخب وزیرِاعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ مجھے کسی ملٹری ڈکٹیٹر نے نہیں پالا، اپنے قدموں پر اس منصب پر پہنچا ہوں۔ وزارت اعظمیٰ کاانتخاب جیتنے کے بعد قومی اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں…

آج عمران خان وزیر اعظم منتخب ہو جاہیں گے، پی پی نے شہباز کا ساتھ چھوڑدیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزارت عظمیٰ کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جیت یقینی ہو گہی۔پیپلز پارٹی نے شہباز شر یف کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ آج آصف زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں شہباز شریف کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ زراہع کا…

پی آئی اے کاقبل از حج آپریشن مکمل، واپسی 27اگست سے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن مکمل، 255 پروازوں کے زریعے68ہزار سے زائد عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا۔۔ پی آئی اے کا بعد ازحج آپریشن کا آغاز 27 اگست سے ہوگا۔۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن نے قبل از حج…

کے پی کے، سندھ کے وزرائے اعلیٰ منتخب ، بلوچستان، پنجاب سپیکرز کاانتخاب مکمل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مراد علی شاہ صوبہ سندھ اور محمود خان خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ آج صوبوں میں جمہوری دور کے نئے سفر میں چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس ہوئے ، سندھ اسمبلی نے مراد علی شاہ کو 97ووٹ دے کر وزیراعلیٰ منتخب…

اسد قیصر سپیکر قومی اسمبلی اور قاسم سوری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) تحریک انصاف کے اسد قیصر اسپیکر اور قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے، دونوں نے حلف بھی اٹھا لیا بدھ کو سبکدوش ہونے والے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جہاں خفیہ رائے شماری کے…

وزیراعظم کون؟ عمران خان اورشہباز شریف میں مقابلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزارت عظمیٰ کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔ وزیراعظم کے انتخاب کے لیے کل دن 2 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکتے ہیں۔وزیراعظم کے لیے عمران خان کی جانب سے جمع کرائے…

مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والی خواتین ارکان قومی اسمبلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )الیکشن کمیشن کی طرف سے سیاسی جماعتوں کی طرف سے مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والی خواتین کے ناموں کااعلان کردیاہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن سے طاہرہ اورنگزیب،شائستہ پرویز،عائشہ رجب بلوچ ، مریم…

صوبوں میں مخصوص نشستیں شامل ہونے کے بعد پارٹی پوزیشن

اسلام آباد(ویب ڈیسک )الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی اسمبلیوں کے خواتین اور اقلیتوں کے مخصوص نشستیں الاٹ کردیں،پنجاب میں تحریک انصاف 179 نشستوں کے ساتھ پہلے ن لیگ 164 کے دوسرے ،سندھ میں پیپلز پارٹی کی97 اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی 84…

مخصوص نشستوں کا اعلان، پی ٹی آئی158نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کے ساتھ پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے۔ تحریک انصاف 158 اراکین کے ساتھ پہلے نمبر پر مسلم لیگ ن 82نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق تحریک…

صحافی۔ ۔۔ریاست کے سو تیلے بچے

ہم صحافی لوگ ۔۔ میڈیا انڈسٹری سے وابستہ لوگ بس شو کیس میں سجی کسی ڈمی کی طرح ہوتے ہیں جن پر نئی نئی پوشاکیں آتی ہیں سجتی ہیں لوگ پسند کرتے ہیں اور وہ بکتی ہیں، اس ڈمی پر لباس تبدیل ہوتے رہتے ہیں، کپڑوں کی جھاڑ پونچھ بھی ہوتی ہے لیکن اس ڈمی…