۔ 26 نومبر احتجاج کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انسدادد ہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کیا حکامات جاری کردیئے۔
اسلام آباد کی انسدادِدہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ…