سعودی عرب میں میوز ک کنسرٹ میں فنکاروں پر حملہ،3زخمی
فوٹو: انٹرنیٹ
ریاض(نیٹ نیوز)سعودی عرب میں جاری کنسرٹ کے دوران ایک شخص نے چاقو سے فنکاروں پر حملہ کردیا،خاتون فنکار سمیت تین زخمی ہو گئے۔
اس حوالے سے سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دارالحکومت میں کنگ عبداللہ پارک میں میوزیکل کنسرٹ کے!-->!-->!-->!-->!-->…