چیف جسٹس کا کورونا وائرس چیلنجز و سہولیات پر پہلا از خود نوٹس
ویب ڈیسک
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد خان نے کورونا وائرس کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ناکافی سہولیات پر پہلا از خود نوٹس لے لیا۔
چیف جسٹس گلزار احمد خان کی طرف سے پہلے از خود نوٹس میں جائزہ لیا جائے گا کہ کورونا!-->!-->!-->!-->!-->…