عالمی برادری اسرائیل کو فلسطین میں جارحیت اور نسل کشی پر جوابدہ ٹھہرائے،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان فلسطین میں جاری اسرائیلی…

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کر دیا،عدالت انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے کہا کہ مطیع اللہ جان اب جوڈیشل کسٹڈی میں تصور ہونگے. اس سے قبل صحافی مطیع اللہ…

اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ انتقال کرگئیں

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سویرا ندیم کی والدہ دارِ فانی سے کوچ کر گئیں۔ سویرا ندیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اپنی والدہ کے انتقال کی اطلاع دی ہے۔اْنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے…

اسرائیلی قبضہ اور عالمی قوانین کی بے توقیری خطے میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،صدرزرداری

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہیں۔…

ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا،نیتن یاہو

فائل:فوٹو تل ابیب:اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری بم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے سب کچھ کریں گے۔ اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا، وہ…

توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ہوئی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ،انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،100 انڈیکس آج بھی ایک لاکھ سے تجاوز کر گیا۔ سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آخری روز صبح سویرے ہی تیزی دیکھنے میں آئی، سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 363 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کےلئے ٹیم خیبرپختونخوا روانہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کےلئے ٹیم خیبرپختونخوا روانہ کردی گئی ہے۔ قومی احتساب بیورو نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ٹیم…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

فائل:فوٹو راولپنڈی : پی ٹی آئی رہنماوٴں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہ ہوئی۔ پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل حکام سے رابطہ کیا تاہم انہیں ملاقات کی اجازت…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے فی لٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے تک کا امکان ہے۔ اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 4 روپے…