حنیف عباسی کی سزا پر الیکشن ملتوی کا فیصلہ درست ہے، لاہور ہائی کورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 میں الیکشن ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار، لاہو ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی پٹیشن خارج کردی۔
شیخ رشید نے لاہورہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائرکی…