گیس کمپنیوں کو اضافی بل وصول نہیں کرنے دینگے، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گیس کمپنیوں کو عوام سے اضافی بل وصول کرنے نہیں دیا جائے گا اور اضافی گیس بل اگر واپس نہ ہوئے تو گیس کمپنیوں سے دوبارہ پوچھ گچھ کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ خبیر پختون خوا محمود خان نے اسلام!-->!-->!-->…