شہبازشریف کو نیب نےآج دوبارہ طلب کرلیا
فوٹو: فائل
لاہور (ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈ شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب نے آج دوبارہ طلب کرلیا ہے۔
نیب کی جانب سے اس کیس میں شہباز شریف کو تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، اس سے قبل شہباز شریف دونوں مرتبہ!-->!-->!-->!-->!-->…