پی ٹی آئی کے لفنگوں نے معزز رہنماوں پر حملہ کیا، مولانا
سکھر : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لارجر کے سامنے پی ٹی آئی کے لچے لفنگوں نے انتہائی معزز رہنماؤں پر حملہ کیا ، ایسی بداخلاقی اور بدکرداروں سے ملک نہیں چلا کرتے۔
مولانا فضل الرحمان نے سکھر میں میڈیا سے!-->!-->!-->…