پیسے دے کر سینیٹر بننا جمہوریت کیساتھ مزاق ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی،انھوں نے یہ سوال کیا کہ یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں کیوں کہا کہ خفیہ بلیٹ ہونا چاہیے، کوئی!-->…