کھاوڑہ،پیپلزپارٹی کے صوبیدار اسرائیل ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل
مظفرآباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)میراں کلاں کھاوڑہ میں پیپلز پارٹی کو زور کا سیاسی جھٹکا لگا ہے جہاں صوبیدار (ر) چوہدری محمد اسرائیل چالیس سالہ رفاقت چھوڑ کر کئی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں.
ایڈیشنل راجہ منصور خان کی قیادت پر!-->!-->!-->…