حمزہ شہبازکو نیب نےگرفتار کر لیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نےلاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت میں توسیع مسترد ہونے کے بعد حمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا ہے۔
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز آمدن سے زائد اثاثے، رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے!-->!-->!-->…