سابق صدر پرویز مشرف کو آئین شکنی کیس میں سزائے موت دینےکا حکم
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا۔
خصوصی عدالت کے تین رکنی بنچ نے دو ایک کے اکثریت سے یہ مختصر فیصلہ سنا یا ہے جس کا تفصیلی فیصلہ بعد میں سنایا جائے!-->!-->!-->!-->!-->…