نواز شریف سے استعفیٰ مانگنےپر سابق ڈی جی، آئی ایس آئی، کی وضاحت
ویب ڈیسک
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے کبھی سابق وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ طلب نہیں کیا۔
اس حوالے سے دی نیوز سے گفتگو میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیر الاسلام نے!-->!-->!-->!-->!-->…