موٹروے زیادتی کیس،متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو پہچان لیا

لاہور(ویب ڈیسک )موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو شناخت پریڈ کے دوران متاثرہ خاتون نے ملزم عابد ملہی کو پہچان لیا ۔ آج کیمپ جیل میں ملزم عابد ملہی کی شناخت پریڈ کی گئی، متاثرہ خاتون کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں کیمپ جیل

پاکستان کا 5 ممالک سے مجرموں کی منتقلی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے5 ممالک سے مجرموں اور دہشتگردوں کی حوالگی کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ہے،وزراء کا نواز شریف کو واپس لانے کیلئے بھی معاہدہ کرنے پر اصرار کیا گیا. ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مجرموں اوردہشتگردوں کی حوالگی کے

بنگلہ دیشی کرکٹر کی شادی کے جوڑا میں بیٹنگ کی تصاویر وائرل

فوٹو:ٹوئٹر آئی سی سیڈھاکہ(نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کی نیشنل ویمن ٹیم کی کرکٹر سنجیدہ اسلام نے شادی کا منفرد فوٹو شوٹ کرایاہے جو کہ اب دنیا بھر میں وائرل ہوچکا ہے،سنجیدہ اسلام شادی کے لباس میں بیٹنگ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ 24 سالہ سنجیدہ

مسلم ممالک میں احتجاج، فرانسیسی مصنوعات کے بائیکات کی مہم

ویب ڈیسکاسلام آباد:مسلم ممالک کا فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر سخت غم و غصے کا اظہار، کئی ممالک میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، ترک صدر سمیت کئی رہنماوں نے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی

حق خود ارادیت ملنے تک کشمیریوں کا ساتھ دیں گے، وزیراعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پیلٹ گنوں کا استعمال اور مکانات کو نذر آتش کررہی ہے، عالمی برادری گواہ ہے کہ بھارت ہر حربہ آزما کر بھی کشمیری عوام کے خود ارادیت کی جدوجہد کو ختم کرنے میں

مظفر آباد،پی پی اور ن لیگ کےمقامی رہنماوکارکن تحریک انصاف میں شامل

مظفرآباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم کانفرنس، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درجنوں مقامی رہنما اور کارکنوں نے راجہ منصور خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس حوالے سے مظفرآباد کے گاؤں کتھیلی کھاوڑہ میں ایک خصوصی

پشاور،مدرسہ میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پشاور میں کوہاٹ روڈ پر علاقہ دیر کالونی میں واقع مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی 110 سے زائد زخمی ہیں۔ مدرسہ میں دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے

پارلیمنٹ،توہین آمیز خاکوں کیخلاف مذمتی قراردیں منظور، فرانسیسی سفیر کی طلبی

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کا فرانسیسی صدر اور حکومتی ایماپر خاکوں کی اشاعت پر بھر پور احتجاج سامنے آیا ہے فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی کے ساتھ ساتھ سینٹ اور قومی اسمبلی سےتوہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متفقہ

میاں نوازشریف کی واپسی مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے؟

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو واپس لانے کیلئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے بھی بات کریں گے۔بورس جانسن وزیراعظم عمران خان کے کرکٹ کے زمانے کے دوست ہیں۔ لیکن پرجوش وزیراعظم عمران خان کا

افغانستان میں جو بھی حکومت آئے اس کا ساتھ دیں گے، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی ہر حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے افغانستان کے بہت پرانے روابط ہیں اور افغانستان میں جو بھی حکومت ہو گی اس کا ساتھ دیں گے پاکستان اس کے ساتھ کام