امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت میں ثالثی کی پیشکش
واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہو کشیدگی کےخاتمہ پر زور دیا ہے۔
وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نےکہا کہ مسئلہ کشمیر انتہائی پیچیدہ اور!-->!-->!-->…