ایرانی وزیر خارجہ کی سپیکر سے ملاقات ، کشمیر پر پاکستانی موقف کی تائید

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف پاکستان پہنچ گئے ہیں، انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کشمیر اور فلسطین کی آزادی کے لیے ایران پاکستان کے موقف کی تائید کرتا ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ…

وزیراعظم عمران خان کا پاک فوج کے ہیڈکوارٹرکا پہلا دورہ

راولپنڈی (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا پاک فوج کے ہیڈکوارٹرکا پہلا دورہ، عسکری قیادت نے ملک کے دفاع اور اندرونی سلامتی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ پاک فوج کی تمام ضروریات پوری کریں گے وزیراعظم کی یقین دہانی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم…

ایک شکریہ اور آوٹ آف باکس حل کی تجو یز

فیاض ولانہ محترم وزیر اعظم عمران خان سب سے پہلے تو میں ذاتی طور پر آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ آپ کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے فوری بعد میں نے اپنے کالم اور ٹیلی ویژن پروگرام کے ذریعے آپ کو جو پہلا مشورہ دیا تھا کہ فوری طور پر پاکستان…

سعودی عرب میں پاکستانی حج رضاکار گروپ کا آپریشن مکمل

(ریاض (ابرار تنولی پاکستان حج رضاکار گروپ نے 12 ذی الحج کی رات عزیزیہ آپریشن کی کامیاب تکمیل کے ساتھ ہی اپنا حج آپریشن 1439 ہجری مکمل کر لیا. مکہ المکرمہ سے تعلق رکھنے والے 120 رضاکاروں پر مشتمل 40 ٹیموں نے العزیزیہ کے علاقے میں موجود رہ کر…

نیب ریفر نس داہر ہو نے تک تحقیقات پبلک نہ کر ے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے چیف جسٹس میاں آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔پیر کے روزہونے والی اس ملاقات میں چیئرمین نیب نے چیس جسٹس کو اپنے ادارے کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیااور…

گستاخانہ خاکے، معاملا اقوام متحدہ میں اٹھاہیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف سینیٹ نے مذمتی قرارداد کی متفقہ منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے یقین دہانی کرائ کہ حکومت یہ معاملہ او آئ سی اور اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اٹھایا جاۓ گا۔ سینیٹ اجلاس کی صدارت…

عمران خان کی اہلیہ، نواز شریف کی بیٹی

پاکستان میں سوشل میڈیا پر الزامات لچر پن اور ایک دوسرے کو گندا ثابت کرنے کے لیے خوفناک جنگ چھڑی ہوئی ہے ۔۔افسوسناک پہلو یہ ہے کہ لفاظی حملوں میں پڑھے لکھے لوگ بھی شامل ہیں ۔۔ صحافیوں کی بڑی تعداد بھی اس غیر سنجیدہ دوڑمیں شامل ہے ۔۔بظاہر…

وزیراعظم ،ارکان اسمبلی کےصوابدیدی فنڈز ختم

     اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی کابینہ نے صدر، وزیراعظم اور ارکان قومی اسمبلی کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم عمران کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات…

اللہ تعالیٰ نے مخلوق کا مذاق اڑانے، بدگمانی، تکبر اور چغلی سے منع کیا، خطبہ حج

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک )حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے دوران مسجد نبوی کے امام شیخ حسن بن عبدالعزیز آل الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ اسلام کی حقیقی تصویر اعلیٰ اخلاق اور بہترین سلوک و برتاوٴ پر مشتمل ہے۔ انھوں نے کہااللہ تقویٰ اختیار کرنے…

سولہ رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) 16 رکنی وفاقی کابینہ کے ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، صدر ممنون حسین نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔ کابینہ میں پی ٹی آئی کے ساتھ اتحادی جماعتوں کے ارکان نے بھی حلف اٹھایا، کابینہ میں شاہ محمود قریشی، اسدعمر، پرویز…