پاکستان میں اموات704، مریضوں کی تعداد32ہزار44ہو گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کروناوائرس مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 706 ہوگئی ہے جب مصدقہ مریضوں کی تعداد 32044 ہو چکی ہے۔ اب تک خیبرپختونخوا میں 257 افراد،سندھ

سندھ میں کورونا مریضوں کے جعلی اعدادو شمارپیش کئے جانے کاانکشاف

فوٹو:فائل کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا مریضوں کے اعدادو شمار بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں اسپتال جا کر پتہ کرتے ہیں تو بتایا جاتا ہے کہ کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی، یہ سنسنی خیز انکشاف پی ٹی آئی کے

ارطغرل غازی،کی ہیروئن حلیمہ سلطان،تعلیم یافتہ ، ایوارڈزیافتہ ، طلاق یافتہ

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ترک ڈرامہ ، ارطغرل غازی ، کے سب ہی کردار لا جواب ہیں لیکن پاکستان میں لوگ ارترل اور حلیمہ سلطان کے کردار وں سے بہت متاثر ہوئے ہیں ، خاص کر

دبئی ائر پورٹ کے قریب خوفناک آگ لگ گئی، خوف وہراس

ویب ڈیسک دبئی : دبئی ائر پورٹ کے قریب خوفتاک آگ لگ گئی ، آسمان کو چھونے والے دھویں کے بادلوں نے خوف وہرا س پیدا کردیا ۔ یہ آگ آج صبح ائر پورٹ کے پاس ام رسول کے علاقے میں ایک تعمیراتی کمپنی کی عمارت میں لگی ، صبح تقریباً ساڑھے آٹھ بجے

سعودی عرب کے پاکستانی سکولوں کی فیسوں میں رعایت دینے کا فیصلہ

فوٹو : سوشل میڈیا جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستانی سکولوں نے کورونا وائرس کے باعث والدین کی مالی مشکلات کے پیش نظر پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کے لیے فیسوں میں رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جدہ میں پا کستان انٹرنیشنل سکول

وسیم اکرم کو ذمہ داری دینے سے آئی سی سی نے بھی منع کیا تھا،توقیر ضیاء

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق چیئرمین پی سی بی لیفٹیننٹ جنرل (ر) توقیر ضیاء نے میچ فکسنگ کے بار بار الزامات سے بیزاری کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کا سلسلہ بند ہونا چایئے یا کسی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ

امریکی نمائند ہ خصوصی زلمے خلیل کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے ملاقات

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئی امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ

بلوچستان میں دہشتگرد حملے میں میجر سمیت 6فوجی شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے ایک افسر سمیت 6 فوجی اہلکار شہید ہوگئے یہ حملہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار کی طرف سے جاری

مسجد الحرام کے داخلی راستوں پر جراثیم کش دروازے نصب

فوٹو: حرمین ٹوئٹر مکہ مکرمہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عالمگیروباء کوروناوائرس سے بچنے کیلئے مسجد الحرام کے داخلی راستوں پر دیدہ زیب جراثیم کش دروازے نصب کردیئے گئے ہیں جس کے بعد امید کی جارہی ہے کہ پابندیاں نرم اور مسجد الحرام آنے والوں کی