کلبھوشن یادھو کیس، عالمی عدالت آج شام فیصلہ سنا ہے گی
فائل فوٹو
دی ہیگ(نیوز نیٹ) عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق کیس کا فیصلہ آج شام سنائے گی۔
کیس کا فیصلہ پاکستان کے وقت کے مطابق شام 6 بجے سنایا جائے گا، فیصلہ سننے کے لیے پاکستان کی ٹیم اٹارنی جنرل کی قیادت میں دی!-->!-->!-->!-->!-->…