حلقہ کی ترقی کیلئے فنڈز ایمانداری سے خرچ کروں گا،کرنل وقار نور
بھمبھر(خصوصی نمائندہ)آزاد کشمیر حکومت کے وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور کے اعزاز میں گاوں موئیل کے معززین کی جانب سےفاریسٹر راجہ عزیز مرحوم کے گھر پرعشائیہ دیا گیا.
عشائیہ راجہ محمد حفیظ اور راجہ عبدالمجید، علاقہ!-->!-->!-->…