نواز شریف کی دونوں اپیلیں خارج، سزائیں برقرار
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم نواز شریف کی عدالتی سزاوں کے خلاف دائر کی گئی دونوں اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی ہیں اور یوں سزا برقرار رکھی گئی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر!-->!-->!-->…