میں بحیثیت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعلان کرتا ہوں صوبے میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے

فوٹو: سکرین گریب بنوں: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا آمین اللہ گنڈا پور نے کہا ہے میں بحیثیت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعلان کرتا ہوں صوبے میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، ہمارے فیصلے ہم خود کریں گے، کہا امریکی ایجنڈے اور پالیسیوں پر عمل کر کے…

جماعت اسلامی دھرنا، ڈی چوک سے متعدد کارکنان گرفتار

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: وفاق دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے حوالے سے اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک سے متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مزید گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گرفتار کارکنان کو قیدی وین میں منتقل کر دیا گیا ہے…

چین اور سعودی عرب سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: چین اور سعودی عرب کی جانب سے رواں مالی سال 2024-25 میں پاکستان کو 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان ہے ساتھ ہی پاکستان دیامر بھاشا ڈیم کے لیے بھی فنڈنگ کا خواہاں ہے۔ ذرائع وزارت اقتصادی امور کے مطابق…

عظمیٰ بخاری کی ڈی فیک ویڈیو بنانے والے ہر کردار کو بے نقاب کریں گے،ن لیگ خواتین

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ ن کی خواتین رہنماوں نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی ڈی فیک ویڈیو بنانے والے ہر کردار کو بے نقاب کریں گے،ڈی فیک ویڈیو بنانے والوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا۔ وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے…

عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، نعیم الرحمان

فائل:فوٹو اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تبدیل کریں گے۔ عوام کی طاقت کو کنٹینر لگا کر نہیں روکا جا سکتا، ہم پْرامن رہنا چاہتے ہیں۔ ہمیں بجلی کے بل کم چاہئیں۔ ہم آئی پی پیز…

جماعت اسلامی دھرنا ، اسلام آباد کے مختلف مقامات پر 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

فائل:فوٹو اسلام آباد: جماعت اسلامی کی دھرنے کی کال کے بعد اسلام آباد کے مختلف مقامات پر 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں وفاقی پولیس کے سینئر افسر نے کہا کہ مظاہرین کو کسی صورت ریڈ زون میں داخل نہیں ہونے دیا…

تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو آج احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے آج اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ کو تحریک انصاف کے ساتھ 2 گھنٹوں میں…

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کوڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز ، جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرنے کی…

پاکستان کو اس وقت آزمائشوں اور مشکل معاشی اہداف کا سامنا ہے، برطانوی ہائی کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کاکہناہے کہ کسی بھی ملک کی طرح پاکستان کو بھی اپنی آزمائشیں درپیش ہیں۔ یہ سال پاکستان کی طویل المدتی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری معاشی اصلاحات کے لیے ایک اہم سال…

چیف الیکشن کمشنر کو اپنے تمام غیر آئینی اقدامات کا جواب دینا ہوگا،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور :مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر جعلی حکومت سے ہدایات لے رہے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر کو اپنے تمام غیر آئینی اقدامات کا جواب دینا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ موجودہ…