عمران خان واشنگٹن میں پاکستان طرز کا بڑا جلسہ کریں گے، علی زیدی
واشنگٹن(ویب ڈیسک) وفاقی وزیربحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے امریکا میں امریکیوں اور پاکستانیوں کی طرف سے استقبال کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں علی زیدی کا کہنا تھا!-->!-->!-->…