پاکستان کی نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگرد حملوں کی مذمت
اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکستان نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے افسوسناک واقعہ قرار دیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرائسٹ چرچ کی مسجد پر حملے کی!-->!-->!-->!-->!-->…