مریم نواز کی بیرون ملک روانگی، وفاقی کابینہ نے مخالفت کر دی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کی مخالفت کی، وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مخالفت میں پہل کی پھر وزیراعظم عمران خان سمیت متعدد وزرا بھی ان کے ہم آواز بن گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ!-->!-->!-->…