الیکشن کمیشن کا2سال بعد آرٹی ایس ناکامی کی انکوائری کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے الیکشن کمیشن کوتقریباً 2سال بعد انتخابی نتائج دینے والے آرٹی ایس کی ناکامی کا خیال آگیا ، چیف الیکشن کمشنر نے انتخابات 2018 میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کی ناکامی کی انکوائری کا فیصلہ!-->!-->!-->…