بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جناح ہاوٴس حملہ کیس و دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کی۔ درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے…

لاس اینجلس آگ سے 150 بلین ڈالر کانقصان، ہزاروں گھر جل کرخاکستر

فائل:فوٹو لاس اینجلس:لاس اینجلس کی آگ کیلیفورنیا میں آنے والی اب تک کی بدترین آفات میں سے ایک ہے جس میں ہزاروں گھر تباہ اور کم از کم 10افراد ہلاک ہو گئے ، ایک اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ 150 بلین ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔ کیلیفورنیا کے…

ملک میں سردی کی شدید لہر،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک میں سردی کی شدت برقرار ہے ، بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد نظارے حسین ہوگئے ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، موٹروے بند ، متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ محکمہ…

امریکا کا روسی انرجی سیکٹرکیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے روسی انرجی سیکٹرکیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاوٴس پریس سیکرٹری کرائن جین پیئری نے نیوزکانفرنس میں بتایا کہ امریکی پابندیوں سے روس کا ماہانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا، روس کو یوکرین…

پھالیہ میں آتشبازی بازی کے سامان میں دھماکہ ، 6 افرادجاں بحق

فائل:فوٹو پھالیہ:پنجاب کے ضلع منڈی بہاوٴالدین کے قصبے پھالیہ میں آتشبازی بازی کے سامان میں دھماکے سے 6 افرادجاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ واقعہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاوٴالدین کے علاقہ کوٹ پھلے شاہ میں پیش آیا، دھماکا آتش بازی کے سامان میں آگ…

پاکستان کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے دبئی میں بحریہ ٹاؤن ہیڈ آفس کا افتتاح کر دیا

فوٹو : فائل دبئی : پاکستان کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے دبئی میں بحریہ ٹاؤن ہیڈ آفس کا افتتاح کر دیا، چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کے بیرون ملک پراجیکٹ ہیڈ آفس کے افتتاح کی تقریب میں رئیل اسٹیٹ سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ اس حوالے سے…

کبریٰ خان اور گوہر خان کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان جلد ہی اپنے قریبی دوست گوہر رشید کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔ پاکستانی میڈیا آوٴلیٹ ’دی کرنٹ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی…

بانی پی ٹی آئی ڈیل کے تحت نہیں بلکہ عدالتوں سے سرخرو ہو کر جیل سے باہر نکلیں گے،علیمہ خان

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا ہے ہم اپنے کیسز بین الاقوامی اداروں کے پاس لے کر جائینگے۔ علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے…

لاس اینجلس شعلوں کی لپیٹ میں،نامورشخصیات کے اربوں روپے مالیت کے گھر جل کرخاکستر

فائل:فوٹو لاس اینجلس: امریکی شہرلاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی، جلتے شعلوں نے29ہزار سے زائد ایکٹررقبے کو لپیٹ میں لے لیا۔مشہورہالی ووڈ شخصیات کے اربوں روپے مالیت کے گھر بھی جل گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں…

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کاالوداعی پیغام

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ ہم امریکا کی بہترین ٹیکنالوجی سے پاکستان کے توانائی، آبی ذخائر اور زراعت کے شعبوں میں جدت لائے ہیں گزشتہ 3 سال کے دوران بڑے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے مل کر کام…