آسٹریلیا نے بھارت کے 4 جاسوسوں کو خاموشی سے ملک بدر کردیا
فائل:فوٹو
سڈنی : آسٹریلیا نے دفاعی ٹیکنالوجی، سیاست دانوں اور ہوائی اڈوں کی سکیورٹی کو نشانہ بنانے کے الزام میں بھارت کے 4 جاسوسوں کو خاموشی سے ملک بدر کردیاہے ۔
جاسوسوں کی تازہ بے دخلی کو آسٹریلیا میں بھی مودی سرکار کے لیے زبردست دھچکا…