جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان میں منعقد ہوئی، جہاں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے حلف لیا۔…

شبیر جان کی بیٹی یشمیرا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر جان کی بیٹی و اداکارہ یشمیرا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ گزشتہ شب کراچی میں شبیر جان کی بیٹی یشمیرا جان کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی…

سلمان خان کے والد نے بیٹے کے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے سینئراسکرین رائٹر سلیم خان نے کہا ہے کہ اْن کے بیٹے اور میگا اسٹار سلمان خان میں شادی کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ سلمان خان گزشتہ 30 سال سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں، جہاں ان کے مداح انہیں اسکرین پر دیکھنے…

سازگار نتائج کے لیے عوام اور تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے،محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سازگار نتائج کے لیے عوام اور تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے۔ان کوششوں کا مقصد ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنا اور خوردہ فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہے۔ پاکستان بزنس…

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اپنی نااہلی کے خلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے اپنی نااہلی کے خلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس میں استدعا کی گئی عمران خان کی نااہلی کے…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آڈر معطل کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبیونل تبدیلی کا دس جون کا آرڈر معطل کر دیا جس کے بعد جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ٹربیونل بحال ہوگیا۔ عدالت نے ٹربیونل تبدیلی کی درخواست دائر کرنے والے لیگی ایم این اے…

ایلون مسک کے گھر 12ویں بچے کی پیدائش

فائل:فوٹو نیویارک:معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے گھر 12ویں بچے کی پیدائش کی خبر سامنے آئی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک اور نیورو ٹیکنالوجی فرم نیورالنک کی اعلیٰ ایگزیکٹو شیون زیلیس کے ہاں رواں…

صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کے لئے درخواست دائر

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صنم جاوید کو کسی بھی مقدمے میں لاہور ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر…

خاور مانیکا پر تشدد ، پی ٹی آئی کے وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی کے وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔ پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے خاور مانیکا پر تشدد کیس میں ضمانت…

گلگت بلتستان اسمبلی کا ایک کھرب 23 ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہوگا

فائل:فوٹو گلگت بلتستان: گلگت بلتستان اسمبلی کا ایک کھرب 23 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 90 ارب ہوگا جبکہ ترقیاتی بجٹ 21 ارب جس میں سے ایک ارب ایفاد کے رکھے گئے ہیں اسی طرح فیڈرل پی ایس ڈی پی کی مد میں 12 ارب…