شعیب ملک نے راجشاہی رائلز کو کومیلا واریئرز کیخلاف 15 رنز سے فتح دلا دی
فوٹو : فائل
ڈھاکا(ویب ڈیسک)سابق کپتان وآل راؤنڈر شعیب ملک نے بنگلادیش پریمیئرلیگ میں شعیب ملک نے راجشاہی رائلز کو کومیلا واریئرز کے خلاف 15 رنز سے فتح دلا دی ۔
یہ میچ گزشتہ روز ڈھاکا میں کھیلا گیا جس میں راج شاہی رائلز نے پہلے!-->!-->!-->!-->!-->…