جسٹس قیصر رشید پشاور ہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس تعینات
پشاور (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ کی وفات کےبعد جسٹس قیصر رشید کو قائم مقام چیف جسٹس تعینات کردیا گیا ۔
صدر عارف علوی نے جسٹس قیصر رشید کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔جسٹس قیصر رشید پشاور ہائی کورٹ کے!-->!-->!-->…