وکیل کا فیس لے کر عدالت پیش نہ ہونا بددیانتی ہے،لاہور ہائیکورٹ

فوٹو : فائللاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے فیس لے کر وکیل کا عدالت پیش نہ ہونا پیشہ وارانہ بد دیانتی ہے ایسا ہونے پر سائل نقصان کیلئے وکیل کے خلاف کارروائی کرسکتا ہے۔ وکلاء کی ہڑتالوں کے خلاف ایک درخواست کے فیصلے میں عدالت

ایران سے امریکی پابندیا ں اٹھانے کے اشارے ملے ہیں، یورپی یونین

برسلز: امریکہ کی طرف سے ایران پر سے پابندیاں اٹھانے اور اس کے سفارتی لوگوں کو سفر کی اجازت دینے کے حوالے سے کچھ اشارے ملے ہیں۔ اس بات کی تصدیق یورپین خارجہ امور کے ترجمان پیٹر اسٹانو نے برسلز میں ایک آن لائن پریس کانفرنس میں کی ہے، ان

ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان پشاور زلمی کا حصہ بن گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ترکی کے ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والی اداکارہ اسرا بیلگیچ العمروف حلیمہ سلطان بھی پشاور زلمی کا حصہ بن گئی ہیں۔ اس کی تصدیق پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب

بلوچستان کے رکن قومی اسمبلی کی چترال کی 14سالہ لڑکی سے شادی

فوٹو: فائل کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان کے رکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی کی چترال سے تعلق رکھنے والی 14سالہ لڑکی سے شادی کرا دی گئی۔ پولیس نے کہا ہے کہ چترال سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ لڑکی کی شادی بلوچستان کے رکن قومی اسمبلی

ن لیگ 2صوبائی نشتیں جیت گئی، قومی اسمبلی پر پی ٹی آئی کی فتح

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی کی 2نشتیں جیت لیں ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے45کرم میں تحریک انصاف کا امیدوار آگے ہے جب کہ این اے75ڈسکہ میں نتیجہ روک دیا گیا ہے ۔ جمہ کوپنجاب اور خیبر

ماہواری! عورتوں کا ٹیسٹ میچ

سعدیہ مظہر عثمان میں شاید 14 سال کی تھی جب پہلی بار مجھ سے سوال ہوا، سب ٹھیک ہے ناں؟ اس سوال کے جواب میں مزید سوالات نے جنم لیا میرے ذہن میں۔ یعنی کیا خراب ہو سکتا ہے؟ حیا،، مروت اور مزید جو چاہے کہیے، ان سب نے بہت فاصلے بنا رکھے تھے

سعودی عرب میں مشاہداللہ خان کی یاد ن لیگ کا تعذیتی اجلاس

الریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے سینٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا. اجلاس میں مسلم لیگی عہدیداروں سمیت دیگر سیاسی

پاکستانی سفیر کی سعودی نائب وزیر سے ملاقات

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی نائب وزیر برائے کثیر الجہتی امور عبدالرحمان الراسی سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا. سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارت خانے

کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، صدر آزاد کشمیر

ہری پور(یاورحیات )ہری پور یونیورسٹی میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیاجو یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے منائے گئے ہفتہ کشمیر کے سلسلہ کی آخری تقریب کشمیر کانفرنس تھی تقریب کے مہمان خصوصی صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان صاحب تھے. مہمان

مانسہرہ کے بعد خانپور میں بھی تیندوے کی ہلاکت کا واقعہ

ہری پور(رپورٹ :یاورحیات)ہزارہ ڈویژن میں تیندواے کی ہلاکت کاایک اورواقعہ سامنے آیا ہے، اس دفعہ اپر خان پور کے جنگلات میں تیندواے کی ہلاکت ہوئی ہے. ایک ماہ قبل مانسہرہ میں بھی شہریوں نے تیندواے کو ہلاک کیا تھاجس پر تین افراد کے خلاف مقدمہ