امریکہ نے ملا فضل اللہ اور منگل باغ کے سر کی قیمت مقرر کر دی
واشنگٹن(مانیٹرنگ )امریکا نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ ملا فضل اللہ کے سر کی قیمت 55 کروڑ روپے (50 لاکھ ڈالر) مقرر کردی ہے۔
اس حوالے سےامریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملا فضل اللہ…