مخصوص نشستوں کا اعلان، پی ٹی آئی158نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کے ساتھ پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے۔ تحریک انصاف 158 اراکین کے ساتھ پہلے نمبر پر مسلم لیگ ن 82نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق تحریک…

صحافی۔ ۔۔ریاست کے سو تیلے بچے

ہم صحافی لوگ ۔۔ میڈیا انڈسٹری سے وابستہ لوگ بس شو کیس میں سجی کسی ڈمی کی طرح ہوتے ہیں جن پر نئی نئی پوشاکیں آتی ہیں سجتی ہیں لوگ پسند کرتے ہیں اور وہ بکتی ہیں، اس ڈمی پر لباس تبدیل ہوتے رہتے ہیں، کپڑوں کی جھاڑ پونچھ بھی ہوتی ہے لیکن اس ڈمی…

عمران خان 18 اگست کووزارت اعظمی’کا حلف اٹھاہیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو ہو گا، عمران خان 18 اگست کو وزیرِاعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ خیبر پختونخوا اور سندھ اسمبلی کے اجلاس بھی 13 اگست کو طلب کر لئے گئے۔ صدرِ مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر…

اسد قیصر اسپیکرقومی اسمبلی، چوہدری سرور گورنر پنجاب نامزد

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے اہم عہدوں پر نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی، چوہدری سرور گورنر پنجاب ،پنجاب اسمبلی کے لیے اسپیکر چوہدری پرویز الہی ہوں گے مزید جانتے ہیں ۔ بنی گالہ میں عمران خان کی…

بھارتی ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کی بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ،انتخابات میں کامیابی پر چیئرمین تحریک انصاف کو مبارکباد ، تحفے میں بلا پیش کیا۔ پی ٹی آئی کے طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق…

قو می اسمبلی کااجلاس 13اگست کو طلب

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدرِ مملکت ممنون حسین نے 13 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی منظوری دیدی ہے۔ یہ اجلاس 4 روز تک جاری رہے گا جس میں سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور وزیرِاعظم کا انتخاب ہو گا۔ 25 جولائی کو عام انتخابات ہوئے تھے اور آئین کے…

عمران خان اور عوام کے کر نے کے کام

فیاض ولانہ قارئین محترم ! پاکستان تاریخ کے اس اہم موڑ پر ہے کہ اس کی عوام نجانے کیوں ایک بے مثل سحر کا شکار ہو چکی ہے وہ شام سے پہلے اپنے ستر سالہ مسائل کا حل نکال لینا چاہتی ہے دوسری طرف عمران خان ہے جو ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھتے ہی…

نواز شر یف کے صاحبزادوں کے ریڈ وارنٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز ،حسین نواز کے خلاف ریڈ وارنٹ کی منظوری دے دی ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو انٹر پول سے رابطہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے وزارت داخلہ نے نیب کی…

ضلع دیا مر میں 12 سکو لوں کو آگ لگا دی گہی

دیامر(ویب ڈیسک )گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں دہشتگردوں نے 12 تعلیمی اداروں پر حملہ کر کے انہیں آگ لگادی۔ چلاس کے علاقے داریل اور تانگیر میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے 10 تعلیمی اداروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کے بعد انہیں…

قومی اسمبلی اجلاس 13 یا14اگست کو طلب کیا جاسکتا ہے، علی ظفر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نگران وزیر اطلاعات و نشریات علی ظفر کا کہنا ہے کہ 13 یا 14 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ 15 اگست تک آئین کے مطابق ہر صورت قومی اسمبلی کا…