جوبائیڈن امریکہ کے صدر منتخب ،ٹرمپ کا نتائج ماننے سے انکار

فوٹو: سوشل میڈیا واشنگنٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن ٹرمپ کو شکست ہو گئی ہے اور ڈیموکریٹک پارٹی کے جوبائیڈن جیت کر صدر جبکہ کملا ہیرس نائب صدر منتخب ہو گئی ہیں۔ امریکی نشریاتی اداروں سی این این، این بی سی نیوز اور سی بی ایس نیوز

پی ٹی آئی مزید اقتدار میں رہی تو ملک کو دیوالیہ کر دیگی،آفتاب شیر پاؤ

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا کہ قومی وطن پارٹی پختونخواہ عوام کی آواز اور انکے مسائل کا حل ہے جس نے ہمیشہ پختونخواہ کے مسائل کو اجاگر کیا ہے. سعودی عرب میں قومی وطن پارٹی کے

سعودی لیبر لا میں تبدیلی سے پاکستانیوں کو فائدہ ہو گا، پاکستانی سفیر

فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ جدہ(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے مسائل حل کرنا اولین تریجی ہے سعودی حکومت کی جانب سے لیبر لا میں تبدیلی اور آسانیاں پیدا کرنے پر ہم سعودی حکومت کے

حسن علی 5ماہ بعد کرکٹ میں واپسی کے بعد پھر ان فٹ

فوٹو:اے ایف پی فائل کراچی: فاسٹ باؤلر حسن علی پانچ ماہ کے وقفہ کے بعد کرکٹ میں واپس آتے ہی قائد اعظم ٹرافی میں محض 38.5 اوورز کرانے کے بعد دوبارہ انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے حسن علی گروئن انجری کا

مریم نواز خاتون ہونے کا فائدہ اٹھا رہی ہیں، وزیراعظم

منگورہ : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے نواز شریف کے بیٹے پاکستان ہوتے تو جیلوں میں ہوتے ، لیکن بیٹی یہاں ہے کیونکہ اس معاشرے میں عورت کا احترام کیا جاتا ہے اور اسی کا فائدہ اٹھا کر اس فوج کے خلاف بات کر رہی ہے۔ آج سوات میں صحت سہولت کارڈ

پی ڈی ایم کے جلسہ میں نواز شریف کی تقریر سن کر ’دھچکا‘ لگا،بلاول بھٹو

اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پی ڈی ایم کے جلسے میں نواز شریف کی تقریر سن کر ’دھچکا‘ لگا، انتظار ہے کہ نواز شریف کب ثبوت پیش کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسے

یوم شہدائے جموں کشمیر

عدنان مختار 6 نومبر2020کو دنیابھر73واں یوم شہداءجموں کشمیر منایاگیا، 6 نومبرکے ہی دن سال 1947کو قابض بھارتی فوج اور مہاراجہ کے دہشت گرد ساتھیوں نے دھوکے سے ہزاروں کشمیریوں کوشہیدکیاتھا ,اس دن کی تاریخ بتاتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ

راحت فتح علی خان کا گانا،، نشہ ، ریلیز کردیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سروں کے بادشاہ راحت فتح علی خان کا نیا گانا،نشہ، ریلیز کردیا گیاہے۔ https://youtu.be/1_HDYavdDdU گانے کی کمپوزنگ کرتے ہوئے موسیقار استاد راحت فتح علی خان نے نئی نسل کی پسند کو سامنے رکھا، اس گانے

پاکستان ٹیلی ویژن کی نجکاری کی منصوبہ بندی شروع

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ٹیلی ویژن کی نجکاری کیلئے نجکاری کمیشن نے مالیاتی امور اور انتظامی معاملات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں، حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے پی ٹی وی کی نجکاری

جہانگیر ترین کی بیٹے کے ہمراہ لندن سے پاکستان واپسی

فوٹو:فائللندن:تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین اپنے بیٹے علی ترین کے ہمراہ لندن سے نجی طیارے کے ذریعے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے۔ اس سے قبل انہوں نے جمعرات کو وطن واپسی کا اعلان کیا تھا تاہم حتمی تاریخ نہیں بتائی تھی ، چینی