اسحاق ڈار کا لاہور میں 4کنال17مرلے کاگھر سیل کر دیا گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا لاہور میں 4 کنال 17 مرلے کا گھر سیل کر دیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن کے مطابق نیب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اور ایل ڈی اے افسران نے پولیس کی سربراہی میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے!-->!-->!-->…