شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 16جون کو ہوگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )شوال کا چاند نظر نہیں آیا پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس چیئرمین منیب الرحمان کی صدارت میں کراچی میں ہوا جس میں جدید آلات سے چاند دیکھنے کی کوشش کی گئی تاہم چاند نظر نہیں آیا۔…

پرویز مشرف کے الیکشن میں حصہ لینےکا سپریم کورٹ کا حکم واپس

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کیلئےانتخابات میں حصہ لینے سے متعلق کاغذات نامزدگی داخل کرانے کاعبوری حکم واپس لے لیا لاہور رجسٹری میں آج سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ پرویزمشرف کو آج دو بجے تک کی مہلت…

چرن جیت سنگھ کے قتل میں ملوث ملزم پکڑا گیا

فائل فوٹو پشاور ( ویب ڈیسک) پشاور میں چرن جیت سنگھ کے قتل کا ملزم محکمہ انسداد دشت گردی پولیس نے پکڑ لیا، ملزم نے ساتھیوں کی بھی نشاندہی کر دی۔ پولیس نے بڈھ بیر کے علاقہ غلہ منڈی میں ڈرامائی انداز کے دوران چرن جیت سنگھ کے قتل میں ملوث…

سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم ہوگئی۔الیکشن کمیشن نے بھرتیوں پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے نئی ملازمتوں پر پابندی ہٹا دی۔الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق نگران…

کامرہ میں ایک شخص کی 2بیویاں3بچوں کا لرزہ خیز قتل

کامرہ کینٹ (ویب ڈیسک)کامرہ کینٹ کے نواحی علاقے جتیال میں ایک شخص کی دو بیویوں اور تین بچوں کا لرزہ خیز قتل، درندہ صفت قاتلوں نے ہاتھ پاوں باندھ کر پانچوں کو موت کے گھاٹ اتارا، ایک بچی معجزانہ طور پر بچ گئی۔ قتل کی روح فرسا واردات کامرہ…

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں نہیں تھا، وزارتِ داخلہ

اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) نگران وزیرِاعظم کو پیش کرنے کیلئے وزارتِ داخلہ کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں نہیں تھا، نیب کی درخواست پر بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا۔ اس حوالے سے دنیا نیوز کی رپورٹ…

آج عیدکا چاند نظر آ سکتا ہے، مرکزی رویت ہلال کمیٹی حتمی اعلان کرے گی

اسلا م آباد ( ویب ڈیسک) عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی اجلاس آج کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں ہو گا شہری شوال المکرم کا چاند نظر آنے کی شہادت زونل کمیٹی کو دے سکیں گے۔ مرکزی اجلاس کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی سربراہی…

چوہدری عبدالغفور کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کااعلان

اسلام آباد( ویب ڈیسک) چودھری عبدالغفور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کردیاہے۔ پارٹی چھوڑنے کے اعلان کی تصدیق انھوں نے زمینی حقائق سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔ ان کا کہنا تھا ن لیگ کا نیا بیانیہ وفاقِ پاکستان کے منافی ہے۔ چودھری…

موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)موبائل فون کمپنیوں نے 100 روپے کے موبائل کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے جیو نیوز کی طرف سے ذرائع کے حوالے سے دی گئی رپورٹ میں بتایاگیا ہے موبائل فون کمپنیوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر صارفین کو…

دوسرا ٹی ٹونٹی،پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو ہرا کرسیریز جیت لی

ایڈنبرا(ویب ڈیسک)پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 84رنز سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی۔ دوسرے میچ میں بھی کپتان سرفراز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کافیصلہ کیا تاہم بلے باز پہلے میچ کی طرح بڑا سکور نہ ہوسکا۔ پاکستان نے…