عمرہ زائرین کو حرم لانے، لے جانے کا طریقہ کار
فوٹو ایس پی اے
مکہ مکرمہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسجد الحرام میں سات ماہ کے وقفہ کے بعد عمرے کی ادائیگی شروع ہو گئی ہے ،عمرہ زائرین کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے والے ادارے طریقہ کار واضح کردیا ہے تاکہ زائرین کو مشکلات درپیش نہ ہوں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…