شاہ محمود کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، حوثی حملوں کی مذمت
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیل فونک رابطہ ہوا ہے.
بدھ کو دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے مابین ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورت حال…