سینیٹ اوپن بیلٹ ،صدارتی ریفرنس کی آج پھر سماعت ہو گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آجسینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی آج پھر سماعت کرے گی۔
صدارتی ریفرنس کی گزشتہ سماعت پرسپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ممبران کو آج کیلئے طلب کیا ہوا ہے سینیٹ الیکشن کی!-->!-->!-->…