موٹر وے زیادتی کیس، عابد ملہی اور شفقت کو سزائے موت
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) موٹرو ے زیادتی کے مشہور کیس کا لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے فیصلہ سنادیا، عابد ملہی اور شفقت کو سزائے موت سنا دی گئی۔
عدالت نے دونوں مجرموں عابد ملہی اور شفقت کو سزائے موت سنا اور عمر قید کی سزا کے ساتھ!-->!-->!-->…