نواز شریف اور مریم نواز کا خواجہ آصف کی گرفتاری پر سخت ردعمل
لندن(ویب ڈیسک)ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے اندھے سیاسی انتقام کے دن گنے جا چکے ہیں، ان حرکتوں سے یہ اپنے انجام کو مزید قریب لا رہے ہیں۔
ٹویٹر پر مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کی گرفتاری پر ردعمل میں کہا کہ!-->!-->!-->…